کوئٹہ: وزیراعظم شہباز شریف اور چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر آج کوئٹہ کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔ اس دورے کا مقصد بلوچستان میں سیکیورٹی کی موجودہ صورت حال پر توجہ دینا اور ایک اعلیٰ سطحی قبائلی جرگے کے ذریعے مقامی قیادت اور قبائلی عمائدین سے بات چیت کرنا ہے۔ وزیراعظم مزید پڑھیں