26 March 2026

ملتان میں واٹس ایپ چیک کرنے پر شوہرکا بیوی پر تشدد، مقدمہ درج

ملتان میں بیوی کاشوہرکاواٹس ایپ چیک کرنامہنگا پڑگیا۔

واٹس ایپ چیک کرنےپرشوہر نے بیوی کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا،پولیس حکام کے مطابق محلہ قادرآباد میں خاوند نےغصےمیں آکربیوی کوتشدد کانشانہ بنایاتشدد سے خاتون شدید زخمی ہوگئی، اسپتال منتقل کردیا گیا۔

پولیسں کا کہنا ہے کہ خاتون کی درخواست پروومن پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج کیاگیا