بہاولپور: اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور فلڈ ریلیف سیل کی جانب سے سیلاب زدگان کے لیے بستی سالاہاں میں فری میڈیکل اور فری ویٹرنری میڈیکل کیمپ قائم کر دیئے گئے ہیں۔ فوکل پرسن آئی یو بی فلڈ ریلیف سیل پروفیسر ڈاکٹر آصف نوید رانجھا کیمپ میں موجود ہیں رابطہ نمبر 03004260216
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور فلڈ ریلیف سیل کی جانب سے بستی سالاہاں میں فری میڈیکل کیمپ قائم






