13 April 2026
اہم خبریں پاکستان کوعالمی سطح پر اسلامی دنیا کی حقیقی آواز بننا ہوگا،مولانا فضل الرحمٰن   |   پاکستان کو امن کے لیے تعمیری کردار جاری رکھنا چاہیے،ترجمان پی ٹی آئی   |   وزیر خارجہ کے سعودی عرب، ترکیہ اور مصر کے وزرائے خارجہ سے رابطے، جنگ بندی کے عزم کو برقرار رکھنا ضرور قرار   |   کوئٹہ میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعے کیخلاف دھرنا وزیر داخلہ کی یقین دہانی پر ختم   |   ایران،امریکا بات چیت کا پہلا راؤنڈ مکمل، فریقین کا مذاکرات جاری رکھنے کا عندیہ   |   آسٹریلیا کی تاریخ میں پہلی بارخاتون جنرل کو فوج کی سربراہ مقرر کرنے کا فیصلہ   |   ایران اور امریکا کے درمیان کچھ دنوں کے اندر مذاکرات کا دوسرا دور ہوسکتا ہے،وال اسٹریٹ جرنل کا دعویٰ   |   جنگ بندی کا مطالبہ کرنے پر امریکی صدر نے مسیحیوں کے پیشوا کو جرائم پسند قرار دے دیا   |   اسلام آباد مذاکرات ایک ایونٹ نہیں ایک مسلسل عمل کا نام ہے، ایرانی سفیر   |   عوامی مقامات پر ایس او پیز کی مکمل پابندی کو یقینی بنایا جائے۔ڈی سی رحیم یار خان   |  

ناسا کا آرٹیمس ٹو چاند مشن مکمل، خلا بازوں کی زمین پر واپسی

آرٹمس ٹو مشن کے چاروں خلاباز جنوبی کیلی فورنیا کے ساحل کے قریب بحرالکاہل میں اتر گئے

خلا بازوں نے 10 روزہ مشن میں تقریباً 6 لاکھ 85 ہزار میل کا سفرکرتےہوئے چاند کے گردچکرلگائے اور واپس زمین پر اتر آئے،چارخلابازوں نے کیلیفورنیا کے شہر سان ڈیاگو میں لینڈکیا

ماہرین کاکہنا ہےکہ مستقبل کےمشنزکیلئےنئی راہیں ہموارہوں گی،چاندسےاہم سائنسی ڈیٹاجمع کیاگیا،
ماہرین نےمشن کوبڑی کامیابی قراردےدیا۔