وفاقی کابینہ – لاک ڈاؤن میں نرمی کی تجویز پر اتفاق

اسلام آباد-وفاقی کابینہ نے لاک ڈاؤن میں نرمی کی تجویز پر اتفاق کر لیا ہے، تاہم حتمی فیصلہ قومی رابطہ کمیٹی کرے گی۔ وزیراعظم کے زیر صدارت اجلاس میں کورونا کی موجودہ صورتحال پر غور، ریلیف پیکجز اور عملدرآمد کا جائزہ بھی لیا گیا تفصیل کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت وفاقی کابینہ مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا 9 مئی سے لاک ڈاؤن میں مزید نرمی کا فیصلہ

لاہور- پنجاب حکومت نے عوام کی سہولت کیلئے رواں ماہ کی 9 تاریخ (نو مئی) سے صوبے بھر میں جاری لاک ڈاؤن میں مزید نرمی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ یہ اہم فیصلہ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے زیر صدارت ہونے والے اعلیٰ سطح اجلاس میں کیا گیا۔ حکومتی ذرائع کے مطابق اب پائپ، مزید پڑھیں

ٹرین سروس 10مئی سے جزوی طور پربحال کرنے کا فیصلہ

لاہور وزارت ریلوے نے 10 مئی سے تیس خصوصی ٹرینیں چلانے کے لیے انتظامات مکمل کر لیے ہیں۔ 9 مئی سے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی جانب سے لاک ڈاؤن میں ممکنہ نرمی کے بعد ٹرین آپریشن جزوی بحال کیا جائے گا تاہم حتمی منظوری وزیراعظم عمران خان دیں گے۔ ذرائع کے مطابق وزارت ریلوے مزید پڑھیں