لاہور-پاکستان میں کورونا وائرس کی وبا کا پھیلاؤ کم ہونے کا نام نہیں لے رہا، آئے روز ہلاکتیں اور مریضوں کی تعداد میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ اعدادوشمار کے مطابق وبا میں مبتلا مریضوں کی تعداد 23214 جبکہ ہلاکتیں 544 ہو چکی ہیں۔ اب تک ملک بھر میں 232582 افراد کے ٹیسٹ کیے مزید پڑھیں
زمرہ:
پنجاب میں ایک کروڑ 12 لاکھ افراد بیروزگار ہو سکتے ہیں: ایشین ڈویلپمنٹ بینک
لاہور-ایشین ڈویلپمنٹ بینک (اے ڈی بی) نے پنجاب سے متعلق ایک تہلکہ خیز رپورٹ جاری کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ صوبے میں ایک کروڑ 12 لاکھ افراد بیروزگار ہو سکتے ہیں۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کورونا وائرس سے پنجاب کو 23 کھرب روپے کا نقصان ہوگا، پنجاب حکومت نے وزیراعظم مزید پڑھیں
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس- لاک ڈاؤن میں نرمی کیلئے سفارشات تجویز
اسلام آباد-نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے ملک میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی روک تھام کے لئے عائد کی گئی لاک ڈاؤن کی پابندیوں میں نرمی کے لئے کئی سفارشات تجویز کی ہیں۔ یہ سفارشات اسلام آباد میں کمیٹی کے اجلاس کے دوران دی گئیں جس کی صدارت منصوبہ بندی، ترقی اور اصلاحات کے مزید پڑھیں
وزیراعظم سے آئی ایس آئی سربراہ کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
اسلام آباد:- وزیراعظم عمران خان سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے ملاقات کی ہے جس میں قومی سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ خیال رہے کہ اس سے قبل گزشتہ ماہ 15 اپریل کو وزیراعظم اور لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کے درمیان ملاقات ہوئی تھی۔ وزیراعظم عمران مزید پڑھیں
پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں دراندازی سے متعلق بھارتی الزام مسترد کردیا
اسلام آباد:- ترجمان دفتر خارجہ نے مقبوضہ کشمیر میں دراندازی سے متعلق بھارتی الزام مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ انڈین فورسز اپنی ناکامیاں پاکستان کے سر نہ تھوپیں۔ ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی کی جانب سے جاری اہم بیان میں کہا گیا ہے کہ بھارتی افواج کنٹرول لائن پر معصوم شہریوں کو نشانہ بنا مزید پڑھیں
پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد 22049 ہوگئی
لاہور:- پاکستان میں کورونا وائرس کی وبا کا پھیلاؤ کم ہونے کا نام نہیں لے رہا، آئے روز ہلاکتیں اور مریضوں کی تعداد میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ اعدادوشمار کے مطابق وبا میں مبتلا مریضوں کی تعداد 22049 جبکہ ہلاکتیں 514 ہو چکی ہیں۔ اب تک ملک بھر میں 222404 افراد کے ٹیسٹ مزید پڑھیں
وفاقی کابینہ – لاک ڈاؤن میں نرمی کی تجویز پر اتفاق
اسلام آباد-وفاقی کابینہ نے لاک ڈاؤن میں نرمی کی تجویز پر اتفاق کر لیا ہے، تاہم حتمی فیصلہ قومی رابطہ کمیٹی کرے گی۔ وزیراعظم کے زیر صدارت اجلاس میں کورونا کی موجودہ صورتحال پر غور، ریلیف پیکجز اور عملدرآمد کا جائزہ بھی لیا گیا تفصیل کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت وفاقی کابینہ مزید پڑھیں
پنجاب حکومت کا 9 مئی سے لاک ڈاؤن میں مزید نرمی کا فیصلہ
لاہور- پنجاب حکومت نے عوام کی سہولت کیلئے رواں ماہ کی 9 تاریخ (نو مئی) سے صوبے بھر میں جاری لاک ڈاؤن میں مزید نرمی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ یہ اہم فیصلہ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے زیر صدارت ہونے والے اعلیٰ سطح اجلاس میں کیا گیا۔ حکومتی ذرائع کے مطابق اب پائپ، مزید پڑھیں
ٹرین سروس 10مئی سے جزوی طور پربحال کرنے کا فیصلہ
لاہور وزارت ریلوے نے 10 مئی سے تیس خصوصی ٹرینیں چلانے کے لیے انتظامات مکمل کر لیے ہیں۔ 9 مئی سے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی جانب سے لاک ڈاؤن میں ممکنہ نرمی کے بعد ٹرین آپریشن جزوی بحال کیا جائے گا تاہم حتمی منظوری وزیراعظم عمران خان دیں گے۔ ذرائع کے مطابق وزارت ریلوے مزید پڑھیں