اسلام آباد..سپریم کورٹ کی جانب سے ” دیا مر بھاشا ڈیم اور مہمند
ڈیم کی تعمیر ”کے لئے قائم فنڈ میں اب تک ایک ارب تینتیس کروڑ انچاس لاکھ چون ہزار نو سو اکہتر روپے اکٹھے ہو گئے ہیں۔یاد رہے کہ چیف جسٹس میاں ثاقب نثارکی سربراہی میں قائم تین رکنی بنچ نے کالا باغ ڈیم کی تعمیر سے متعلق ایک آئینی درخواست کی سماعت کے دوران دیا مر بھاشا ڈیم اور مہمند ڈیم تعمیرکرنے کا حکم جاری کرتے ہوئے یہ فنڈزقائم کیا تھا اور اس فنڈ میں سب سے پہلے خود چیف جسٹس آف پاکستان نے ہی دس لاکھ روپے عطیہ کرنےکا اعلان کیا۔ سوموار تک ڈیم فنڈز میں 1309023280 روپے جمع ہوسکے تھے اور ایک ہی دن میں رقم بڑھ کر 1,334,954,971 روپے پہنچ گئی ہے ، یوں ایک ہی دن میں
یہ بھی پڑھیں
ملک کی 65 یونیورسٹیاں مستقل وائس چانسلر سے محروم
محکمہ ہائر ایجوکیشن کے ذرائع کے مطابق پنجاب کی 29، خیبرپختونخوا کی 22، بلوچستان کی …