umair

ہنگامی لینڈنگ کرنے والی قطر ایئر ویز کی پرواز کے مسافر فلپائن روانہ

 شہر قائد میں ہنگامی لینڈنگ کرنے والی قطر ایئر ویز کی پرواز کے مسافر فلپائن روانہ ہو گئے۔ قطر ایئر ویز کے 187 مسافر متبادل طیارے میں اینجلس سٹی روانہ ہوئے، دوحہ سے اینجلس سٹی کی پرواز کیو آر 926 نے آج صبح کراچی میں ہنگامی لینڈنگ کی تھی۔ پاکستانی …

Read More »

پی ٹی آئی کا مینار پاکستان کے مقام پر 22 ستمبر کو جلسہ کرنے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل عمر ایوب نے بیرسٹر ابوزر سلمان نیازی کی وساطت سے ڈپٹی کمشنر لاہور کو جلسے کی اجازت کے لیے درخواست دے دی۔ واضح رہے کہ پی ٹی آئی نے اس سے قبل اجازت نہ ملنے پر 27 اگست کا لاہور کا جلسہ منسوخ کر …

Read More »

جماعت اسلامی کا ‘حق دو عوام کو’ تحریک کا فیز ٹو شروع کرنے کا اعلان

سیکرٹری اطلاعات جماعت اسلامی قیصر شریف نے کہا ہے کہ کل جماعت اسلامی “حق دو عوام کو” تحریک کا فیز ٹو شروع کر رہی ہے، امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان لاہور سے فیز ٹو کا آغاز کریں گے، جماعت اسلامی عوام کے حقوق کے لیے پر امن مزاحمتی تحریک …

Read More »

ملک کی 65 یونیورسٹیاں مستقل وائس چانسلر سے محروم

محکمہ ہائر ایجوکیشن کے ذرائع کے مطابق پنجاب کی 29، خیبرپختونخوا کی 22، بلوچستان کی 5، سندھ کی 3 یونیورسٹیوں میں مستقل وائس چانسلر نہ ہونے کی وجہ سے انتظامی اور تعلیمی معاملات متاثر ہورہے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ یونیورسٹیوں کی اکثریت عارضی بنیادوں پر چلنے سے کئی …

Read More »

خیبرپختونخوا اسمبلی کا 2 ستمبر کو ہونے والا اجلاس ملتوی

پشاور: خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس تیسری بار طلب کر کے ملتوی کردیا گیا۔ کے پی کے اسمبلی کا اجلاس 2 ستمبر کو طلب کیا گیا تھا جسے اب ملتوی کردیا گیا ہے، سپیکر بابرسلیم سواتی نے اب 2 ستمبر کی بجائے 23 ستمبر کو دوپہر 2 بجے اجلاس طلب کرلیا۔ …

Read More »

درفشاں سلیم نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا

ڈرامہ سیریل ’کیسی تیری خود غرضی‘ سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی اداکارہ درفشاں سلیم کے انسٹا گرام پر فالوورز کی تعداد 5 ملین ہو گئی ہے۔ انہوں نے پوسٹ شیئر کی جس میں کیک پر 5 ملین لکھا ہے جبکہ ساتھ ہی گلدستہ بھی موجود ہے، درفشاں سلیم …

Read More »

شاہ رخ خان پہلی بار بھارت کے امیر ترین افراد کی لسٹ میں شامل

بھارتی میڈیا کے مطابق 58 سال کی عمر میں اداکار کی مجموعی دولت کا تخمینہ تقریباً 7300 کروڑ روپے لگایا گیا ہے۔ شاہ رخ خان کی اس فہرست میں شمولیت کا سبب ان کی مختلف شعبوں میں کامیاب سرمایہ کاری ہے جن میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز کرکٹ ٹیم اور پروڈکشن …

Read More »

عفان وحید نے سدرہ نیازی سے تعلقات پر خاموشی توڑ دی

عفان وحید نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں سدرہ نیازی سے تعلقات سمیت سوشل میڈیا پر اپنے غیر متحرک ہونے پر بھی کھل کر بات کی۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ سوشل میڈیا پر زیادہ متحرک نہیں رہتے اور نہ ہی وہ سوشل میڈیا پر کوئی ایسی پوسٹ …

Read More »

فیصل آباد میں انٹرنیشنل کرکٹ کروانے کی حکمت عملی تیار

ذرائع کے مطابق پی سی بی نے اکتوبر میں انگلینڈ کے دورہ پاکستان کا ایک ٹیسٹ میچ فیصل آباد میں کروانے کی تیاری کر لی ہے۔ پی سی بی کی جانب سے انگلینڈ کیخلاف تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کی میزبانی راولپنڈی، ملتان، فیصل آباد کو دینے کا ابتدائی پلان …

Read More »

بارش کی وجہ سے نیشنل سٹیڈیم کراچی کی جزوی تعمیر نو کا کام متاثر

کراچی میں رواں ہفتے ہونے والی بارش کے باعث چیمپئنز ٹرافی کی تیاریوں کے سلسلے میں سٹیڈیم میں جاری کام متاثر ہوا ہے اور برساتی پانی کی وجہ سے گزشتہ دو روز سے منہدم شدہ مینوئل سکور بورڈ کا ٹاور، نسیم الغنی انکلوژر اور اقبال قاسم انکلوژرز کا ملبہ اٹھانے …

Read More »