لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ملتان کے دورہ کے دوران دکانیں بند کروانے پربرہمی کا اظہار کیا ہے۔وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے فوری رپورٹ طلب کرلی ہے۔وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے کہا کہ میرے دورے کے دوران کسی کو تکلیف ہو، مجھے یہ گوارہ نہیں۔
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا ملتان کے دورہ کے دوران دکانیں بند کروانے پر اظہار برہمی






