14 May 2026

اسرائیلی وزارت خارجہ کا گلوبل فلوٹیلا کے زیر حراست ارکان سے متعلق اہم بیان سامنے آگیا

اسرائیلی وزارت خارجہ کا گلوبل فلوٹیلا کے زیرحراست ارکان سے متعلق اہم بیان سامنے آگیا

اسرائیلی وزارت خارجہ کی جانب سےجاری بیان میں کہا گیا ہےکہ فلوٹیلا کے حراست میں لیےگئےارکان پُرامن طریقے سےاسرائیل پہنچ رہے ہیں،فلوٹیلا کی کشتیوں پر گرفتار تمام افراد محفوظ اور صحت مند ہیں

فلوٹیلا کے حراست میں لئےتمام افراد کو ملک بدر کیا جائے گا،44 میں سے کم از کم 21 کشتیوں کو روکا ہے