اسلام آباد- چئیرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کہا ہے کہ ملک سے بدعنوانی کا خاتمہ آج پوری قوم کی آواز ہے۔ بدعنوانی ایک ایسی لعنت ہے جو تمام برائیوں کی جڑ ہے۔ کسی مقدمہ میں ضمانت ہونا، مقدمے کا منطقی انجام نہیں ہوتا۔ تفصیل کے مطابق ملک سے …
Read More »مزید چیلنجز آنے ہیں- ملک مزید لاک ڈاؤن برداشت نہیں کر سکتا: عمران خان
اسلام آباد- وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک مزید لاک ڈاؤن برداشت نہیں کر سکتا۔ ہم کورونا کو پھیلنے سے نہیں روک سکتے، ایس او پیز پر عمل کرکے ہی اس سے بچا جا سکتا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کا ٹائیگر فورس سے خطاب میں کہنا تھا کہ …
Read More »پاک فوج نے بھارت کاجاسوس کواڈ کاپٹر مار گرایا
راولپنڈی- پاک فوج نے ایک اور بھارتی جاسوس کواڈ کاپٹر طیاہ مارا گیا، یہ دو ہفتوں کے دوران تیسرا جبکہ رواں سال کے دوران آٹھواں بھارتی ڈرون ہے جسے پاک فوج نے مار گرایا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی جاسوس کواڈ کاپٹر 500 میٹر تک پاکستانی حدود …
Read More »پاکستان – کورونا مریضوں کی تعداد 23 ہزار سے تجاوز، 544 اموات
لاہور-پاکستان میں کورونا وائرس کی وبا کا پھیلاؤ کم ہونے کا نام نہیں لے رہا، آئے روز ہلاکتیں اور مریضوں کی تعداد میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ اعدادوشمار کے مطابق وبا میں مبتلا مریضوں کی تعداد 23214 جبکہ ہلاکتیں 544 ہو چکی ہیں۔ اب تک ملک بھر میں …
Read More »پنجاب میں ایک کروڑ 12 لاکھ افراد بیروزگار ہو سکتے ہیں: ایشین ڈویلپمنٹ بینک
لاہور-ایشین ڈویلپمنٹ بینک (اے ڈی بی) نے پنجاب سے متعلق ایک تہلکہ خیز رپورٹ جاری کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ صوبے میں ایک کروڑ 12 لاکھ افراد بیروزگار ہو سکتے ہیں۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کورونا وائرس سے پنجاب کو 23 کھرب روپے کا نقصان …
Read More »نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس- لاک ڈاؤن میں نرمی کیلئے سفارشات تجویز
اسلام آباد-نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے ملک میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی روک تھام کے لئے عائد کی گئی لاک ڈاؤن کی پابندیوں میں نرمی کے لئے کئی سفارشات تجویز کی ہیں۔ یہ سفارشات اسلام آباد میں کمیٹی کے اجلاس کے دوران دی گئیں جس کی صدارت منصوبہ …
Read More »وزیراعظم سے آئی ایس آئی سربراہ کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
اسلام آباد:- وزیراعظم عمران خان سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے ملاقات کی ہے جس میں قومی سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ Director General ISI Lt. Gen. Faiz Hamid called on Prime Minister Imran Khan in Islamabad on May 6, 2020 …
Read More »پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد 22049 ہوگئی
لاہور:- پاکستان میں کورونا وائرس کی وبا کا پھیلاؤ کم ہونے کا نام نہیں لے رہا، آئے روز ہلاکتیں اور مریضوں کی تعداد میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ اعدادوشمار کے مطابق وبا میں مبتلا مریضوں کی تعداد 22049 جبکہ ہلاکتیں 514 ہو چکی ہیں۔ اب تک ملک بھر …
Read More »وفاقی کابینہ – لاک ڈاؤن میں نرمی کی تجویز پر اتفاق
اسلام آباد-وفاقی کابینہ نے لاک ڈاؤن میں نرمی کی تجویز پر اتفاق کر لیا ہے، تاہم حتمی فیصلہ قومی رابطہ کمیٹی کرے گی۔ وزیراعظم کے زیر صدارت اجلاس میں کورونا کی موجودہ صورتحال پر غور، ریلیف پیکجز اور عملدرآمد کا جائزہ بھی لیا گیا Prime Minister Imran Khan chairs meeting …
Read More »پنجاب حکومت کا 9 مئی سے لاک ڈاؤن میں مزید نرمی کا فیصلہ
لاہور- پنجاب حکومت نے عوام کی سہولت کیلئے رواں ماہ کی 9 تاریخ (نو مئی) سے صوبے بھر میں جاری لاک ڈاؤن میں مزید نرمی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ یہ اہم فیصلہ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے زیر صدارت ہونے والے اعلیٰ سطح اجلاس میں کیا گیا۔ حکومتی …
Read More »