15 April 2026

عالمی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتیں گر گئیں

عالمی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتیں گر گئیں

غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں آج بڑی کمی دیکھنے میں آئی ہے،سونے کی قیمت میں 49 ڈالر کمی کے بعد 4 ہزار 713 ڈالر فی اونس فروخت ہورہا ہے۔

دوسری جانب چاندی 2 ڈالر کمی کے بعد 74 ڈالر فی اونس فروخت ہورہی ہے۔