اسلام آباد-بھارت کی طرف سے فضائی حملے کی دھمکی پر انتباہی انداز میں پاکستان نے کہا ہے کہ 27 فروری کے مؤثر جواب کو دشمن ملک یاد رکھے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی وزیر داخلہ امت شاہ نے گیدڑ بھبکی لگاتے ہوئے کہا تھا کہ وزیراعظم نریندرا مودی نے پاکستان میں …
Read More »Monthly Archives: June 2020
وزیراعظم عمران خان کے بیان سے متعلق بھارتی پراپیگنڈہ مسترد
اسلام آباد-پاکستان نے وزیراعظم کے بیان سےم تعلق بھارتی پراپیگنڈے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کے بیان کو مکمل طور پرتوڑ مروڑ کر پیش کیا گیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ہم جھوٹے اور من گھڑت بیانیے …
Read More »مقبوضہ کشمیر میں 9 نوجوانوں کی شہادت- پاکستان کی شدید مذمت
اسلام آباد-پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قابض فوج کی طرف سے 9 کشمیری نوجوانوں کے ماورائے عدالت قتل کی شدید مذمت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے تیاریاں کی جا رہی ہیں، اس دوران ویکسین پر ساری دنیا سر جوڑ کر …
Read More »مریم اورنگزیب- شیخ رشید- شاہد عباسی- طارق فضل- سیّد فیض الحسن کورونا کا شکار
اسلام آباد-اکستان میں کورونا وائرس سے اہم سیاسی شخصیات متاثر ہونے لگیں، وزیر ریلوے شیخ رشید کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا، سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور ترجمان مسلم لیگ مریم اورنگزیب، لیگی رہنما ڈاکٹر طارق فضل چودھری، پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ایم این اے سیّد فیض …
Read More »پٹرولیم مصنوعات- ذخیرہ اندوزی اور قلت- وجوہات جاننے کیلئے کمیٹی قائم
اسلام آباد-ملک بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی ذخیرہ اندوزی جاری ہے اور قلت برقرار ہے جبکہ حکومت کی طرف سے ذخیرہ اندوزی اور بلیک مارکیٹ کی وجوہات جاننے کے لیے کمیٹی قائم کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی قلت برقرار ہے، شہری خوار …
Read More »اپوزیشن سے آٹے چینی سمیت تمام ایشوز پر گفتگو کیلئے تیار ہیں- بابر اعوان
اسلام آباد- مشیر پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان نے کہا ہے کہ حکومت اپوزیشن کیساتھ آٹے اور چینی سمیت تمام ایشوز پر گفتگو کے لئے تیار ہے۔ قومی اسمبلی اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کے مشیر بابر اعوان کا کہنا تھا کہ پارلیمان کو روایات کے مطابق چلانے کے …
Read More »ملک میں کورونا کا پھیلاؤ تیز- ایک دن میں 4 ہزار 896 مریض
لاہور- پاکستان میں کورونا کے متاثرین تیزی سے بڑھنے لگے، ملک بھر میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 89 ہزار 249 تک پہنچ گئی جبکہ ایک دن میں 68 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد اموات کی تعداد ایک ہزار 838 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر …
Read More »مہنگائی کے ستم جاری- روٹی 10 کی نان 15 روپے کا ہو گیا
لاہور- کورونا وبا میں عوام پر مہنگائی کی بمباری جاری ہے۔ روٹی 10 روپے جبکہ نان کی قیمت 15 روپے کر دی گئی۔ متحدہ نان روٹی ایسوسی ایشن نے اجلاس کرکے ازخود قیمت بڑھانے کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا ہے کہ قیمت میں اضافہ قابل قبول نہیں، انتظامیہ …
Read More »کسی مقدمہ میں ضمانت ہونا، کیس کا منطقی انجام نہیں ہوتا- چیئرمین نیب
اسلام آباد- چئیرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کہا ہے کہ ملک سے بدعنوانی کا خاتمہ آج پوری قوم کی آواز ہے۔ بدعنوانی ایک ایسی لعنت ہے جو تمام برائیوں کی جڑ ہے۔ کسی مقدمہ میں ضمانت ہونا، مقدمے کا منطقی انجام نہیں ہوتا۔ تفصیل کے مطابق ملک سے …
Read More »مزید چیلنجز آنے ہیں- ملک مزید لاک ڈاؤن برداشت نہیں کر سکتا: عمران خان
اسلام آباد- وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک مزید لاک ڈاؤن برداشت نہیں کر سکتا۔ ہم کورونا کو پھیلنے سے نہیں روک سکتے، ایس او پیز پر عمل کرکے ہی اس سے بچا جا سکتا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کا ٹائیگر فورس سے خطاب میں کہنا تھا کہ …
Read More »