4 May 2026

اسرائیل نے ایسے ہتھیار استعمال کیے جن سے ہزاروں فلسطینی بخارات بن گئے

الجزیرہ ٹی وی کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ غزہ میں اسرائیل نے ایسے ہتھیار استعمال کیے جن سے ہزاروں فلسطینی بخارات بن گئے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی حملوں کی شدت غیر معمولی تھی جس سے انسانی جسم نشانات تک مٹ گئے ۔ امریکا کی فراہم کردہ تھرمل اور تھرمو بیریک گولہ بارود سے اعضا راکھ ہوجاتے ہیں۔

اسرائیل کے حملوں میں  تین ہزار کے قریب فلسطینیوں کا کوئی نشان باقی نہیں رہا۔ حملوں کے دوران کسی خاندان کی تین اور کسی کی لاشیں صحیح ملتی باقی بخارات ملتے تھے۔