4 May 2026

روس یوکرین جنگ رکوانے کیلئے ابوظبی میں سہ فریقی مذاکرات بے نتیجہ ختم

روس یوکرین جنگ رکوانے کیلئے ابوظبی میں سہ فریقی مذاکرات بے نتیجہ ختم ہوگئے

مذاکرات کا اگلا دور 31 جنوری کو ابوظبی میں ہی ہوگا،ترجمان یو اے ای حکومت نے بیان میں کہا پہلی بار تینوں ملکوں میں براہ راست بات چیت ہوئی جو تعمیری رہی

امریکی عہدیدار کےمطابق دوروزہ مذاکرات میں فریقین نے مسئلے کا حل تلاش کرنے کی کوشش کی،اگلے اتوار کو ہونیوالے اجلاس میں معاہدے کو منطقی انجام تک پہنچانے کی کوشش کی جائیگی