4 May 2026

امریکا میں حساس معلومات رکھنے کے الزام میں بھارتی نژاد شہری ورجینیا سے گرفتار

امریکا میں حساس معلومات رکھنے کے الزام میں بھارتی نژاد شہری ایشلے تیلس کو ورجینیا سے گرفتار کرلیا گیا

امریکی محکمہ انصاف کے مطابق ورجینیا میں ایشلے تیلس کے گھر سے حساس دفاعی دستاویزات برآمد ہوئیں،انتہائی حساس معلومات پر مبنی ایک ہزار سے زائد صفحات قبضے میں لیے گئے

یو ایس جسٹس ڈپارٹمنٹ کےمطابق ممبئی میں پیدا ہونےوالےایشلےتیلس امریکی محکمہ خارجہ میں سینیئر ایڈوائزر تھے،جرم ثابت ہونے پر ایشلے تیلس کو 10 برس قید اور ڈھائی لاکھ ڈالر جرمانہ ہوسکتا ہے