
ڈرامہ سیریل ’کیسی تیری خود غرضی‘ سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی اداکارہ درفشاں سلیم کے انسٹا گرام پر فالوورز کی تعداد 5 ملین ہو گئی ہے۔ انہوں نے پوسٹ شیئر کی جس میں کیک پر 5 ملین لکھا ہے جبکہ ساتھ ہی گلدستہ بھی موجود ہے، درفشاں سلیم نے 5 ملین فالوورز ہونے مزید پڑھیں