15 April 2026

پاکستان میں ایران امریکا وفود کی ملاقات فیصلہ کن لمحہ ہے، شاہد آفریدی

قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے پاکستان کی ثالثی میں ایران امریکا مذاکرات کا خیرمقدم کیا ہے

قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے اپنےبیان میں کہا جب مکالمہ شروع ہو تو تاریخ رقم ہوتی ہے، پاکستان میں ایران امریکا وفود کی ملاقات فیصلہ کن لمحہ ہے،دعا ہےمذاکرات سےامن قائم ہو، نئے راستے کھلیں۔