پنجاب حکومت کا 9 مئی سے لاک ڈاؤن میں مزید نرمی کا فیصلہ

لاہور- پنجاب حکومت نے عوام کی سہولت کیلئے رواں ماہ کی 9 تاریخ (نو مئی) سے صوبے بھر میں جاری لاک ڈاؤن میں مزید نرمی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ یہ اہم فیصلہ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے زیر صدارت ہونے والے اعلیٰ سطح اجلاس میں کیا گیا۔ حکومتی …

Read More »

ٹرین سروس 10مئی سے جزوی طور پربحال کرنے کا فیصلہ

لاہور وزارت ریلوے نے 10 مئی سے تیس خصوصی ٹرینیں چلانے کے لیے انتظامات مکمل کر لیے ہیں۔ 9 مئی سے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی جانب سے لاک ڈاؤن میں ممکنہ نرمی کے بعد ٹرین آپریشن جزوی بحال کیا جائے گا تاہم حتمی منظوری وزیراعظم عمران خان دیں گے۔ …

Read More »

رمضان المبارک کیلئے علماء کی مشاورت سے لائحہ عمل ترتیب دیا جائے، وزیراعظم

اسلام آباد – وزیراعظم عمران خان نے ہدایات جاری کی ہیں کہ ماہ رمضان المبارک کیلئے علمائے کرام کی مشاورت سے حفاظتی تدابیر پر مبنی لائحہ عمل ترتیب دیا جائے وزیراعظم نے یہ ہدایات وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری کو دیں جنہوں نے آج ان سے خصوصی …

Read More »

انسانی زندگی پر نفع کو ترجیح، کورونا صورتحال میں حکومتی ترجیہات غلط ہیں- بلاول بھٹو

اسلام آباد: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کورونا وائرس کی صورتحال میں حکومتی اقدامات پر سخت پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ عالمی وبا کے دوران اگلے محاذوں پر خدمات سرانجام دینے والے ڈاکٹروں اور نرسوں کیلئے بڑے امدادی …

Read More »

کورونا مزید 11 جانیں لے گیا- ملک بھر میں 135 اموات، 7025 افراد متاثر

لاہور: ملک بھر میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 7 ہزار 25 تک پہنچ گئی جبکہ مزید 11 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد اموات کی تعداد 135 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 497 نئے …

Read More »

کورونا جاری رہا تو تراویح اور نماز عید گھروں پر ادا کی جائینگی- سعودی مفتی اعظم

ریاض: (ویب ڈیسک) سعودی عرب کے مفتی اعظم کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث صورتحال ایسی رہی تو رمضان المبارک میں نماز تراویح اور نماز عید گھروں پر ادا کی جائینگی۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کی عالمی تباہی کی لپٹ میں ہر کوئی ہے۔ جن لوگوں کو …

Read More »

الحمدللہ

تحریر ریاض بھٹی اگر آپ کے پاس چند لاکھ روپے کیش یا کسی اور شکل میں موجود ہیں جنہیں آپ ایک دن کے نوٹس پر استعمال کرسکتے ہیں تو پھر سب سے پہلے الحمدللہ کہیں۔۔۔ الحمد للہ کہیں کیونکہ آپ کا تعلق سات ارب آبادی کی دنیا کے پانچ فیصد …

Read More »

گراںفروشی کا خاتمہ….بزدار حکومت کا اہم اقدام

تحرےر : عابد حسن رضوی وزےر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے وےژن کے مطابق لوگوں کو سماجی اور معاشی سہولےات کی فراہمی کے لےے انقلابی اقدامات کےے جا رہے ہےں۔صوبہ بھر مےں گراں فروشی کے خاتمے کے لےے ناجائز منافع خوروں کے خلاف گھےرا تنگ کردےا گےا ہے۔ اس سلسلہ …

Read More »

ڈاکٹر مجاہد کامران ساتھیوں سمیت جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

احتساب عدالت نے پنجاب یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر ڈاکٹر مجاہد کامران سمیت دیگر ملزمان کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔   ڈاکٹر مجاہد کامران اور دیگر ملزمان پر 2013ء سے 2016ء کے درمیان ملی بھگت سے گریڈ 17 اور اس سے اوپر کے عہدوں پر 550 …

Read More »

یوم دفاع و شہداء‘ہمیں پیار ہے پاکستان سے

تحریر:حسیب رضا 0302-7708437 وطن عزیز کی سرحدوں کی حفاظت کے لئے ہماری افواج ہمہ وقت چوکس اور ہوشیار ہے ہماری فوج کا شمار دنیا کی بہترین افواج میں ہو تا ہے جو اپنی پیشہ وارانہ امور میں کسی طور بھی کم نہیں 6ستمبر1965ءکو جب بزدل دشمن نے رات کی تاریکی …

Read More »