17 January 2026
اہم خبریں بہاولپوربارکے انتخابات ، شیخ خورشید اورمنیب الرحمان کی کامیابی یقینی ہو گئی   |   پاکستان سپر لیگ میں دو نئی ٹیموں کا اضافہ، حیدرآباد اور سیالکوٹ کی شمولیت   |   سینٹر فار ایرو اسپیس اینڈ سیکیورٹی اسٹڈیز لاہور کے زیر اہتمام لیکچر کا انعقاد   |   سربراہ پاک فضائیہ کی سعودی عرب کی اعلیٰ عسکری قیادت سے ملاقات   |   پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان گہرے مذہبی اور تاریخی تعلقات قائم ہیں. ایئر چیف   |   ڈپٹی کمشنر بہاولپور سید حسن رضا کا شہر کے مختلف تعلیمی اور فنی تعلیمی اداروں کا تفصیلی دورہ   |   وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر بہاولپورنے ڈرنگ اسٹیڈیم کا دورہ کیا   |   پاکستان اور چین کا دہشت گردی کیخلاف تعاون مزید مضبوط اور سی پیک بلارکاوٹ آگے بڑھانے پر اتفاق   |   ملتان ایئرپورٹ پر بھول جانے والا بیگ بحفاظت واپس ملنے پر غیر ملکی خاتون کا اظہار تشکر   |   کراچی: بینک آف پنجاب کی مبینہ سائبر حملے کی خبروں کی تردید، وضاحتی بیان جاری   |  

سڈنی ٹیسٹ کے دوسرے روز کا کھیل ختم،آسٹریلیا نے 2 وکٹ پر 166 رنز بنالیے

ایشز سیریز میں سڈنی ٹیسٹ کے دوسرے روز کا کھیل ختم ہوگیا،آسٹریلیا نے 2 وکٹ پر 166 رنز بنالئے

ایشز سیریز کےپانچواں اور آخری ٹیسٹ کےدوسرے روزآسٹریلیا نے 2 وکٹ کے نقصان پر 166 رنز بنائے،آسٹریلیا کی جانب سےمائیکل نیسر ایک، ٹریوس ہیڈ91رنزکیساتھ ناٹ آؤٹ رہے،مارنس لبوشین 48 اور جیک وید رالڈ 21 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔

اس سےقبل انگلینڈ کی ٹیم پہلی اننگز میں 384 رنز بنا کر آؤٹ ہوئی،جو روٹ نے سنچری اسکور کی160رنز کیساتھ نمایاں رہے،مائیکل نیسر نے 4،مچل اسٹارک اور اسکاٹ بولنڈ نے2،2وکٹیں لیں،واضح رہے کہ آسٹریلیا 3 ٹیسٹ میچز جیت کر ایشز سیریز پہلے ہی اپنے نام کر چکا ہے،میلبرن میں کھیلے گئے چوتھے ٹیسٹ میں انگلینڈ نے آسٹریلیا کو شکست دی تھی۔