
ذرائع کے مطابق پی سی بی نے اکتوبر میں انگلینڈ کے دورہ پاکستان کا ایک ٹیسٹ میچ فیصل آباد میں کروانے کی تیاری کر لی ہے۔ پی سی بی کی جانب سے انگلینڈ کیخلاف تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کی میزبانی راولپنڈی، ملتان، فیصل آباد کو دینے کا ابتدائی پلان تیارکر لیا گیا جس کے مزید پڑھیں