Daily Archives: May 6, 2020

پاکستان – کورونا مریضوں کی تعداد 23 ہزار سے تجاوز، 544 اموات

لاہور-پاکستان میں کورونا وائرس کی وبا کا پھیلاؤ کم ہونے کا نام نہیں لے رہا، آئے روز ہلاکتیں اور مریضوں کی تعداد میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ اعدادوشمار کے مطابق وبا میں مبتلا مریضوں کی تعداد 23214 جبکہ ہلاکتیں 544 ہو چکی ہیں۔ اب تک ملک بھر میں …

Read More »

پنجاب میں ایک کروڑ 12 لاکھ افراد بیروزگار ہو سکتے ہیں: ایشین ڈویلپمنٹ بینک

لاہور-ایشین ڈویلپمنٹ بینک (اے ڈی بی) نے پنجاب سے متعلق ایک تہلکہ خیز رپورٹ جاری کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ صوبے میں ایک کروڑ 12 لاکھ افراد بیروزگار ہو سکتے ہیں۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کورونا وائرس سے پنجاب کو 23 کھرب روپے کا نقصان …

Read More »

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس- لاک ڈاؤن میں نرمی کیلئے سفارشات تجویز

اسلام آباد-نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے ملک میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی روک تھام کے لئے عائد کی گئی لاک ڈاؤن کی پابندیوں میں نرمی کے لئے کئی سفارشات تجویز کی ہیں۔ یہ سفارشات اسلام آباد میں کمیٹی کے اجلاس کے دوران دی گئیں جس کی صدارت منصوبہ …

Read More »

وزیراعظم سے آئی ایس آئی سربراہ کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد:- وزیراعظم عمران خان سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے ملاقات کی ہے جس میں قومی سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ Director General ISI Lt. Gen. Faiz Hamid called on Prime Minister Imran Khan in Islamabad on May 6, 2020 …

Read More »

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں دراندازی سے متعلق بھارتی الزام مسترد کردیا

اسلام آباد:- ترجمان دفتر خارجہ نے مقبوضہ کشمیر میں دراندازی سے متعلق بھارتی الزام مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ انڈین فورسز اپنی ناکامیاں پاکستان کے سر نہ تھوپیں۔ ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی کی جانب سے جاری اہم بیان میں کہا گیا ہے کہ بھارتی افواج کنٹرول لائن پر …

Read More »

پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد 22049 ہوگئی

لاہور:- پاکستان میں کورونا وائرس کی وبا کا پھیلاؤ کم ہونے کا نام نہیں لے رہا، آئے روز ہلاکتیں اور مریضوں کی تعداد میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ اعدادوشمار کے مطابق وبا میں مبتلا مریضوں کی تعداد 22049 جبکہ ہلاکتیں 514 ہو چکی ہیں۔ اب تک ملک بھر …

Read More »