17 January 2026
اہم خبریں بہاولپوربارکے انتخابات ، شیخ خورشید اورمنیب الرحمان کی کامیابی یقینی ہو گئی   |   پاکستان سپر لیگ میں دو نئی ٹیموں کا اضافہ، حیدرآباد اور سیالکوٹ کی شمولیت   |   سینٹر فار ایرو اسپیس اینڈ سیکیورٹی اسٹڈیز لاہور کے زیر اہتمام لیکچر کا انعقاد   |   سربراہ پاک فضائیہ کی سعودی عرب کی اعلیٰ عسکری قیادت سے ملاقات   |   پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان گہرے مذہبی اور تاریخی تعلقات قائم ہیں. ایئر چیف   |   ڈپٹی کمشنر بہاولپور سید حسن رضا کا شہر کے مختلف تعلیمی اور فنی تعلیمی اداروں کا تفصیلی دورہ   |   وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر بہاولپورنے ڈرنگ اسٹیڈیم کا دورہ کیا   |   پاکستان اور چین کا دہشت گردی کیخلاف تعاون مزید مضبوط اور سی پیک بلارکاوٹ آگے بڑھانے پر اتفاق   |   ملتان ایئرپورٹ پر بھول جانے والا بیگ بحفاظت واپس ملنے پر غیر ملکی خاتون کا اظہار تشکر   |   کراچی: بینک آف پنجاب کی مبینہ سائبر حملے کی خبروں کی تردید، وضاحتی بیان جاری   |  

مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 9 ہزار 2 سو روپے کا بڑا اضافہ

مقامی مارکیٹ میں آج فی تولہ سونے کی قیمت میں 9 ہزار 2 سو روپے کا بڑا اضافہ ہوا ہے

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کےمطابق عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونا اور چاندی کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے

مقامی سطح پر 9200 روپے کےاضافے سے 24 کیرٹ فی تولہ سونا 464762 روپےپرپہنچ گیا،اس کے علاوہ دس گرام سونے کےبھائو 7888 روپے بڑھکر 398458 روپے ہوگئے,جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 267 روپے بڑھکر 8023 روپے ہوگئی۔

دوسری جانب عالمی منڈی میں 92 ڈالر مہنگا ہوکر فی اونس سونا 4424 ڈالر پر آگیا