17 January 2026
اہم خبریں بہاولپوربارکے انتخابات ، شیخ خورشید اورمنیب الرحمان کی کامیابی یقینی ہو گئی   |   پاکستان سپر لیگ میں دو نئی ٹیموں کا اضافہ، حیدرآباد اور سیالکوٹ کی شمولیت   |   سینٹر فار ایرو اسپیس اینڈ سیکیورٹی اسٹڈیز لاہور کے زیر اہتمام لیکچر کا انعقاد   |   سربراہ پاک فضائیہ کی سعودی عرب کی اعلیٰ عسکری قیادت سے ملاقات   |   پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان گہرے مذہبی اور تاریخی تعلقات قائم ہیں. ایئر چیف   |   ڈپٹی کمشنر بہاولپور سید حسن رضا کا شہر کے مختلف تعلیمی اور فنی تعلیمی اداروں کا تفصیلی دورہ   |   وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر بہاولپورنے ڈرنگ اسٹیڈیم کا دورہ کیا   |   پاکستان اور چین کا دہشت گردی کیخلاف تعاون مزید مضبوط اور سی پیک بلارکاوٹ آگے بڑھانے پر اتفاق   |   ملتان ایئرپورٹ پر بھول جانے والا بیگ بحفاظت واپس ملنے پر غیر ملکی خاتون کا اظہار تشکر   |   کراچی: بینک آف پنجاب کی مبینہ سائبر حملے کی خبروں کی تردید، وضاحتی بیان جاری   |  

وینزویلا کے سیاسی بحران کے بعد ایشیائی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت گر گئی

وینزویلا کے سیاسی بحران کے بعد ایشیائی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت کم ہو گئی

امریکی کارروائی میں وینزویلا کے نکولس مادورو کی گرفتاری کے بعد تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ دیکھا جارہا ہے،ایشیائی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں 0.63 فیصد کمی ریکارڈکی گئی ہے،برینٹ خام تیل 60.37 ڈالر فی بیرل میں فروخت ہو رہا ہے۔

ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ خام تیل کی قیمت میں 0.70 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی،ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی فی بیرل قیمت 56.92 ڈالرہوگئی ہے،دوسری جانب تیل کی بڑی کمپنی سعودی آرامکو کی قیمت 1.6 فیصد گر گئی

2025 میں برینٹ تیل کی قیمت تقریباً 20 فیصد گرگئی،جو 2020 کے بعد سب سے بڑی کمی ہے،یہ مسلسل تیسرا سال ہے جب برینٹ تیل کو نقصان ہوا، اور ایسا پہلی بار ہوا ہے